ورسک روڈ پشاور پر ہونے والے دھماکے کی بی ڈی یو رپورٹ جاری کر دی گئی۔
ایف سی کے قافلے پر ورسک روڈ پر ہونے والا دھماکہ ریموٹ کنٹرول تھا، بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ کے مطابق دھماکے میں 5 کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا۔
پشاور میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ بارودی مواد سیمنٹ کے بلاک میں چھپایا گیا تھا، دھماکے میں سیمنٹ کنکریٹ بھی استعمال کیا گیا۔