ایف آئی اے گجرات سرکل کی کارروائی کے دوران لیبیا کشتی حادثے میں ملوث انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر گرفتارکرلیا گیا ہے ۔
اگلے ماہ وطن واپس آرہا ہوں ، ملک کو خوشحالی کی طرف لے کر جائیں گے، نواز شریف
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم ہے۔گرفتار ملزم کا نام انتہائی مطلوب انسانی اسمگلرز کی ریڈ بک میں بھی شامل تھا۔
نجی بینک کا ایریا منیجر کھاتے داروں کے 60 کروڑ لیکر امریکہ فرار
گرفتار ملزم ایف آئی اے گجرات سرکل کو 7 مقدمات میں مطلوب تھا۔ملزم یونان کشتی حادثے کے بعد روپوش ہو گیا تھا،گرفتار ملزم لیبیا میں مقیم انتہائی مطلوب ملزم کا فرنٹ مین ہے۔
ملزم گجرات سے انسانی اسمگلنگ کے بین الاقوامی نیٹ ورک کو چلا رہا تھا۔