چیئرمین پی ٹی آئی سے بیرسٹر سلمان صفدر کی جیل میں ملاقات

pti

بیرسٹر سلمان صفدر نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سے ملاقات کا احوال بتا دیا ۔ 

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم کے وکیل سلمان صفدر نے بتایا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی سے 45منٹ ملاقات جاری رہی ، بطور وکیل گلہ ہے کہ ہمیں بہت دیرانتظار کرایا جاتا ہے۔

توشہ خانہ کیس ، بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 12 ستمبر تک توسیع

انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے بتایا کہ میں ٹھیک ہوں، چیئر مین پی ٹی آئی ہائی سپرٹ میں ہیں، کتابیں پڑھ رہے ہیں، سہولیات پہلے کی طرح ہی ہیں، کمرے کے حالات بھی وہی ہیں۔

سلمان صفدر کا کہنا تھا  کہ بہت سارے کیسز میں مختلف وکلاء کی ملاقات ضروری ہے، چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا سائفر کیس میں میری سماعت کیوں نہیں ہورہی، چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا سائفر کیس میں ضمانت تھی، جج صاحب کیسے چھٹی چلے گئے؟۔

عام انتخابات تک تحریک انصاف کا خیبر پختونخوا سے صفایاکر دیں گے، پرویز خٹک

وکیل چیئرمین تحریک انصافنے مزید کہا ہے کہ   ڈیڑھ سے 2 کلو میٹر پیدل چل کر جیل جانا دشوارہے، ملاقات میں ٹائم کی کمی کی وجہ بہت کم بات چیت ہوسکی ہے۔


متعلقہ خبریں