بہاولپور میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش


بہاولپور میں خاتون نے ایک ساتھ 5 بچوں کو جنم دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش بہاولپور میں سر صادق اسپتال میں ہوئی ہے، بچوں کو انتہائی نگہداشت کی وارڈ میں رکھا گیا ہے۔

خاتون کے ہاں7 بچوں کی پیدائش

اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ بچوں میں 4 لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل ہے، بچے وقت سے پہلے پیدا ہوئے ہیں ، کمزور ہونے کے باعث تمام بچوں کو انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھا گیا۔

 


متعلقہ خبریں