لکی مروت میں لین دین کے تنازع پر 4 افراد قتل

نیشنل

فوٹو: فائل


لکی مروت میں رقم کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق لکی مروت میں ایک میلے میں دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ، فائرنگ سے 3 افراد زخمی بھی ہوئے۔

مزدوری مانگنے پر مزدور قتل کر دیا گیا

پولیس کا کہنا ہے کہ لڑائی رقم کے لین دین کے تنازع پر ہوئی، جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنا شروع کر دیئے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں