صدرمملکت کے ترمیمی بل پر موقف کے بعد نیا پنڈورا بکس کھل گیا ہے، سراج الحق

Siraj ul Haq

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ  الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہ کیا تو سپریم کورٹ جائیں گے۔ 

ہم نیوز کے مطابق سراج الحق نے کہا کہ نگران حکومت آئینی تقاضا پورا کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سے تعاون کرے، پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی نے الیکشن کو موخر کروانے کی سازش کی، پیپلز پارٹی الیکشن کے التوا پر برابر کی شریک تھی اب بیانات دے رہے ہیں۔

صدر نے آفیشل سیکریٹ ایکٹ پر دستخط نہیں کیا وزارت قانون کی واردات پکڑی گئی، سید ثمر عباس کا انکشاف

انہوں نے مزید کہا کہ صدرمملکت کے ترمیمی بل پر موقف کے بعد نیا پنڈورا بکس کھل گیا ہے، سپریم کورٹ کی ذمہ داری ہے ابہام دور کرکے آئینی بحران ختم کرے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں