راولپنڈی، ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 میں 19 اگست تک توسیع کر دی

Punjab Police

Punjab Police


راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 میں 19 اگست تک توسیع کر دی ہے۔

شہر بھر میں اسلحہ کے استعمال پر بھی پابندی عائد رہے گی۔

دفعہ 144 کا اطلاق، حساس اداروں، پولیس افسران، خواتین اور بچوں پر نہیں ہو گا۔

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ہوشربا اضافے کا امکان

جشن آزادی کے سلسلے میں منعقدہ تقریبات اور اجتماعات پابندی سے مستثنیٰ ہونگے۔

دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی کی جائے گی۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں