کرکٹ ٹیم کو بھارت بھجوانے کا فیصلہ درست ہے ، شاہد آفریدی


پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ کیلیے بھارت بھجوانے کے فیصلے پر سابق کپتان شاہد آفریدی کا ردعمل سامنے آ گیا۔

شاہد آفریدی نےایک انٹرویو میں کہا کہ کرکٹ اور اسپورٹس سے بہتر کوئی ڈپلومیسی نہیں ہوسکتی، پڑوسیوں کا ایک دوسرے پر بہت حق ہوتا ہے۔

نجم سیٹھی کو ہر جگہ انٹرویو دینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے، شاہد آفریدی

انہوں نے کہا کہ بال ٹھاکرے کی دھمکیاں آتی تھیں، تب بھی ہماری حکومت نے بھارت کو سپورٹ کیا، اسی تعلق کو بہتر بنانا چاہیے، کرکٹ دونوں ملکوں کو قریب لاتی ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں