مریم نواز نے آئندہ انتخابات کی تیاریوں میں پارٹی سلوگن والی اشیا استعمال کرنے کی ہدایت کردی

پنجاب اسمبلی

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے آئندہ انتخابات کی تیاریوں میں پارٹی سلوگن والی اشیا استعمال کرنے کی ہدایت کردی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے کہا ہے کہ عام اور روز مرہ کی اشیاء پر بھی پارٹی سلوگن پرنٹ کروا کے پھیلائے جائیں ۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کا چیئرمین پی ٹی آئی کو قانون کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کا حکم

مریم نواز کو فون کور، نوٹ بک، کیپ اور بیجز پر ن لیگی سلوگن کے ڈیزائن بھی دکھائے گئے۔

مریم نواز نے فون کور پر مسلم لیگ ن کے سلوگن کو پسند کیا۔انہوں نے کہا کہ آئندہ انتخابی مہم میں یہ سب اشیاء نہایت اہمیت کی حامل ہیں۔


متعلقہ خبریں