ڈالر کی قیمت میں کاروباری دن کے احتتام پر کمی ہو گئی جس کے بعد روپے کی قدر میں بہتری آئی ۔
انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 16 پیسے سستا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر 286 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔
ڈالر کی اونچی پرواز ، روپیہ مزید گر گیا ، اسٹاک مارکیٹ میں استحکام برقرار
دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 900 سےزائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا، انڈیکس 48 ہزار333 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔