جہانگیرترین نے بڑی اہم وکٹیں گرا دیں

Jahangir Tareen

بلوچستان سے قبائلی رہنماؤں اور عمائدین کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان


پیٹرن انچیف استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین نے ناروال سے اہم سیاسی شخصیات کو اپنے قافلے میں شامل کر لیا۔

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین سے میاں عثمان رشید اور چوہدری سجاد مہیس سمیت دیگر سیاسی شخصیات نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور پارٹی میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کیا۔

تحریک انصاف کے مزید 2 رہنما پرویزخٹک کے قافلے میں شامل ہو گئے

اس موقع پر مراد راس ، نعمان لنگڑیال، رانا نذیر اور عون چودھری اور پارٹی کے دیگر رہنما موجود تھے۔

جہانگیر ترین نے پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والوں کو خوش آمدید کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب مل کر استحکام پاکستان کیلئے کام کریں گے۔

پاکستان میں واٹس ایپ کی متبادل چیٹنگ ایپ متعارف

خیال رہے کہ نکلئی برادران نے جہانگیر ترین اعتماد کرتے ہوئے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا تھا۔

 


متعلقہ خبریں