خیبر پختونخوا کے خواجہ سرا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل

لودہراں میں خواجہ سراؤں کا پہلا اسکول

خیبر پختونخوا کے خواجہ سراؤں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا حصہ بن گئے۔

وزیر مملکت برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ فیصل کریم کنڈی نے غریب خواتین کے ساتھ اب خواجہ سراؤں کو بھی بی آئی ایس پی  میں شامل کر لیا۔ اس سلسلے میں پہلے خواجہ سرا کو پروگرام میں رجسٹر کر لیا گیا۔

خواجہ سرا اپنی جنس تبدیل نہیں کر سکتے، وفاقی شرعی عدالت

وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں جہانزیب عرف الماس کو کیش رقم حوالے کردی ، غریب خواجہ سرائوں کو اب  3 ماہ میں ساڑھے 8 ہزار سے 9 ہزار روپے دیئے جائیں گے۔

 


ٹیگز :
متعلقہ خبریں