سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ

سونے کی قیمت

کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوگیاہے ۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 22 ہزار 800 روپے ہو گئی ہے۔

بل گیٹس نے لاکھوں اموات کی وجہ بننے والے نظام کی پیشگوئی کر دی

10 گرام سونے کی قیمت 1115 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 91 ہزار 16 روپے پر پہنچ گئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونا 10 ڈالر اضافے کے بعد 1942 ڈالر فی اونس ہے۔


متعلقہ خبریں