لنکا پریمیئر لیگ، کل بابراعظم اور شعیب ملک کی ٹیموں کا آمنا سامنا


کل سے سری لنکا میں لنکن پریمیئر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز کولمبو کرکٹ اسٹیڈیم سے ہو رہا ہے۔

ایل پی ایل کا افتتاحی میچ بابراعظم کی ٹیم کولمبو اسٹرائیکر اور شعیب ملک کی ٹیم جفنا کنگز کے درمیان ہو گا۔

بابراعظم اللہ کا تحفہ ہے، ارسلان نصیر

جفنا کنگز تینوں ایڈیشن کی فاتح ٹیم ہے، سری لنکن لیگ میں بابر اعظم کے علاوہ 14 پاکستانی کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔

کل سے شروع ہونے والا ٹورنامنٹ بیس اگست تک جاری رہے گا، بابراعظم کی ٹیم میں نسیم شاہ، محمد نواز، افتخار احمد اور امام الحق شامل ہیں۔


متعلقہ خبریں