بجلی کے بلوں میں اضافہ ستمبر میں لگ کر آئیگا، وفاقی وزیر توانائی


وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم  شہبازشریف نے واپڈا میں 450 ارب روپے کی غلط کرپشن کا بتایا۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ واپڈا میں کرپشن 450  ارب روپے سے کم ہے۔

ایل پی جی کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ

واپڈا ملازمین کو ملنے والی مفت بجلی موجودہ حکومت ختم  نہیں کرسکتی یہ اگلی حکومت کرے گی ۔

ابھی تک صارفین کو بجلی میں اضافے کے بل موصول نہیں ہوئے ہیں ۔

ستمبر کے بلوں میں اضافہ لگ کر آئیگا، بجلی 3 روپے سے 7 روپے تک فی یونٹ مہنگی کی گئی ہے ۔

 


متعلقہ خبریں