ڈالر کی قدر میں نمایاں کمی


کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملک میں ڈالر کی قدر میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔

فاریکس ڈیلز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 48 پیسے سستا ہو کر 287 روپے 4 پیسے پر بند ہوا۔

دوسری جانب اسٹاک ایکسچینج ، 100انڈیکس میں 265 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے اور کاروبار 46 ہزار625 کی سطح پر بند ہوا۔


متعلقہ خبریں