سونے کی قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کی کمی

سونے کی قیمت

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملک ملک سونے کی قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار300 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 2 لاکھ 21 ہزار100 روپے ہوگئی۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 4 ہزار544 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 89 ہزار558 روپے ہو گئی۔


متعلقہ خبریں