سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

سونے کی قیمت

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔  

آج ہفتے کے روز کاروبار کے اختتام پر سونے کی قیمت میں ایک ہزار 3 سو روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد سونے کی نئی قیمت2لاکھ13ہزار200روپےپر آگئی ہے ۔

جبکہ  10گرام سونےکی قیمت میں ایک ہزار 115 روپے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد  10گرام سونےکی نئی قیمت 2لاکھ 13ہزار2سوروپےہوگئی ہے۔


متعلقہ خبریں
WhatsApp