سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200روپے کی کمی

فی تولہ

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی سونے کی قیمت میں بھاری کمی واقع ہوگئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200روپے کی کمی ہوئی ،سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 5ہزار روپے ہوگئی۔

ڈالر کے بعدپائونڈ، ریال، درہم اور یورو کی قیمتیں بھی گر گئیں

10گرام سونے کی قیمت میں 1887 روپےکی کمی ہوئی،10گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 75ہزار 754روپے ہوگئی۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 8800 روپے کی کمی ہوئی تھی ۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں