آئی ایم ایف سے ملنے والی پہلی قسط کا حجم 1.1 ارب ڈالر ہو گا


پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان معاہدے کی منظوری لینے کیلئے عالمی مالیاتی ادارے کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 12 جولائی کو ہو گا۔

عالمی مالیاتی ادارے کے حکام کا کہنا ہے کہ اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدہ طے  ہونے کے بعد ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے بعد  پاکستان کو قرض کی پہلی قسط جاری کی جائے گی ۔

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط تسلیم ،عوام پر گیس بجلی بم  گرانے کی تیاریاں

بین الاقوامی  مالیاتی فنڈ کے حکام  کے مطابق  آئی ایم ایف سے ملنے والی پہلی قسط کا حجم 1.1 ارب ڈالر ہو گا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں