سونے کی قیمت میں اضافہ

Gold

gold


ملک میں گزشتہ چند روز کے دوران مسلسل کمی کے بعد آج سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کا فی تولہ بھاؤ 1700 روپے بڑھا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 20 ہزار 700 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا دام 1458 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 89 ہزار 215 روپے ہوگیا۔


متعلقہ خبریں