پرویز الٰہی کی گرفتاری کے لیے پولیس ان کی رہائشگاہ پہنچ گئی

پرویز الہی کا شیخ رشید کی حمایت کا اعلان

تحریک انصاف کےصدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی گرفتاری کے لیے پولیس ان کی رہائشگاہ پہنچ گئی۔

انسداد بد عنوانی کی عدالت نے آج ہی ان کی ضمانت خارج کی تھی، پولیس کی بھاری نفری ظہور پیلس کے باہر جمع ہوگئی ہے ۔

خیال رہے کہ پرویز الٰہی کے خلاف 70 کروڑ روپے کی کرپشن کا الزام ہے ۔


متعلقہ خبریں