وزیراعظم شہباز شریف وطن واپس پہنچ گئے

Shahbaz Sharif

وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

نجی ٹی وی نے ایوی ایشن ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وزیر اعظم خصوصی طیارے سے بارہ بج کر بیس منٹ پر اسلام آباد پہنچے۔

وزیراعظم برطانیہ کی حکومت کی دعوت پربادشاہ کی تاج پوشی کی شاہی تقریب میں شرکت کے لئے گئے تھے، انہوں نے ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف سے بھی ملاقات کی اور ملکی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔


متعلقہ خبریں
WhatsApp