مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی افطاری بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مریم نواز وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے ہمراہ کچن میں چنا چاٹ بنانے میں مصروف ہیں۔
اس موقع پر مریم اورنگزیب کی والدہ طائرہ اورنگزیب مریم نواز کی مدد کرتے ہوئے بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔