معروف صحافی صابر شاکر نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ نظریہ ضرورت کے تحت 44 برس پہلے منتخب وزیراعظم بھٹو مرحوم کو پھانسی دی گئی جسے پاکستان کے عوام نے کبھی تسلیم نہیں کیا۔
آج سپریم کورٹ نے جسٹس منیر کی بدبودار روح سے عدلیہ کو پاک کردیا ہے ،پیپلزپارٹی آج کے فیصلے پر کیا ردعمل دیتی ہے وہ بھی تاریخ کا حصہ ہوگا۔
نظریہ ضرورت کے تحت 44 برس پہلے منتخب وزیراعظم بھٹو مرحوم کو پھانسی دی گئی جسے پاکستان کے عوام نے کبھی تسلیم نہیں کیا
آج سپریم کورٹ نے جسٹس منیر کی بدبودار روح سے عدلیہ کو پاک کردیا ہے پیپلزپارٹی آج کے فیصلے پر کیا ردعمل دیتی ہے وہ بھی تاریخ کا حصہ ہوگا pic.twitter.com/ynYlNsLXIC— Sabir Shakir (@ARYSabirShakir) April 4, 2023
دوسری جانب معروف صحافی کامران خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ اب ہو سکتا ہے ریاست انتخابات کے سامنے دیوار بن کر کھڑی ہو اور سپریم کورٹ سے جنگ کا سماں ہو۔
سپریم کورٹ احکامات: وفاقی حکومت فوج، رینجرز سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی سکیورٹی فراہم کرے، عدالتی احکامات پر اگر کسی نے تعاون نہ کیا تو الیکشن کمیشن عدالت سے رجوع کرے، فنڈز نہ دینے کی صورت میں عدالت مناسب حکم جاری کرے گی۔
اب ہوسکتا ہے ریاست انتخابات کے سامنے دیوار بن کھڑی ہو اور سپریم کورٹ سے جنگ کا سماں ہو۰ سپریم کورٹ احکامات : وفاقی حکومت فوج، رینجرز سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی سیکیورٹی فراہم کرے عدالتی احکامات پر اگر کسی نے تعاون نہ کیا تو الیکشن کمیشن عدالت سے رجوع کرے،فنڈز نہ…
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) April 4, 2023