مسجد نبویؐ میں اعتکاف کیلئے رجسٹریشن کا آغاز ہو گیا


مسجد نبویؐ میں اعتکاف کے لئے آج سے رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

انتظامیہ نے مسجد نبویؐ میں اعتکاف کی خواہش رکھنے والوں کے لئے سمارٹ ڈیوائسز کے لیے زائرون ایپلی کیشن کے ذریعے رجسٹریشن سروس کا آج سے آغاز کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ مسجد الحرام میں اعتکاف کی خواہش رکھنے والوں کی رجسٹریشن یکم رمضان سے شروع ہو گئی تھی۔


متعلقہ خبریں