ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک بار پھر بڑی کمی

ربیع الاول

ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں ایک بار پھر بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 35 کروڑ ڈالر کم ہوکر 4.24 ارب ڈالر رہے۔ ملکی زرمبادلہ ذخائر 24 مارچ تک 9 ارب 81 کروڑ ڈالر رہے۔

پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زر مبادلہ ذخائر میں 32.33 کروڑ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 3 کروڑ ڈالر اضافے سے 5.57 ارب ڈالر رہے۔


متعلقہ خبریں