صوبائی حکومت کا سکولوں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان

school

پشاور:محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے سکولوں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔

محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق یکم اپریل سے 7 اپریل تک خیبرپختونخوا میں سکول بند رہیں گے۔

صوبے کے سکولوں میں داخلے اور کتابیں فراہم کرنے کے لئے متعلقہ عملہ موجود رہے گا۔


متعلقہ خبریں