ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ

ڈالر

کراچی: انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر مزید بڑھ گئی ہے۔

دوران کاروبار ڈالر کی قدر میں 54 پیسے اضافہ ہونے سے ڈالر 282 روپے 25 پیسےمیں ٹریڈ ہو رہا ہے۔

گزشتہ ہفتے کاروبار کے آخری دن ڈالر 281 روپے 71 پیسے پر بند ہوا تھا۔


متعلقہ خبریں