سب سے لمبی عمر کا ریکارڈ بنانے والا پیبلیز چل بسا


دنیا میں سب سے زیادہ عمر پانے والا ننھا کتا 22 سال 50 دن کی عمر میں چل بسا، پیبلز کو گینیز ورلڈ ریکارڈ میں بھی شامل کیا گیا تھا۔

گنیز ورلڈ ریکارڈ نے تفصیلات بتاتے ہوئے لکھا کہ پیببلیز امریکی ریاست جنوبی کیرولینا میں مقیم ایک جوڑے کے ساتھ رہ رہا تھا، اور اب وہ اپنی عمر پوری کرنے کے بعد قدرتی طور پر دنیا چھوڑ گیا۔

ننھا پیببلیز  28 مارچ 2000 میں پیدا ہوا تھا اور وہ اپنی 23 ویں سالگرہ منانے کیلئے بس 5 ماہ دور تھا۔


متعلقہ خبریں