ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے لئے قومی ٹیم کی نئی کٹ منظر عام پر آگئی.
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے لئے قومی ٹیم کی نئی کٹ منظر عام پر آگئی۔ کھلاڑیوں کی شرٹس پر آسمانی بجلی کی علامت واضح ہے۔
یہ بھی پڑھیں:ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کے ساتھ ٹی 20 کی سیریز اہم ہے، جوز بٹلر
آسمانی بجلی تیز چمک، برق رفتاری اور مخالف کے لئے ہیبت کے طور پر استعمال کی گئی ہے۔ قومی ٹیم کی کٹ میں سبز اور پیلا رنگ نمایاں ہے۔
Thunder Awaits ⚡#WearYourPassion pic.twitter.com/s13qyicZ8i
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) September 18, 2022
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے آفیشل کٹ کی رونمائی آج کی جائے گی۔