آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا شہدا کی فیملیز سے اظہار تعزیت، آرمی چیف کی شہید میجر طلحہ منان اور شہید میجر جنرل امجد حنیف کے گھرپہنچ گئے۔
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا کہ شہدا قوم کا فخر ہیں، شہدا کی عظیم قربانیوں کا بدلہ نہیں چکایا جا سکتا، شہدا کے خاندانوں سے رابطے میں رہنا ہماری ذمہ داری ہے۔