شانگلہ کے پہاڑوں میں لگی آگ کی زد میں آکر 4 افراد مارے گئے۔
شانگلہ کےچکیسر علی جان سر کے پہاڑوں کے جنگلات میں آگ لگ گئی۔آگ کے باعث پہاڑوں پر قائم گھر بھی لپیٹ میں آگئے۔
پولیس کے مطابق آگ کی لپیٹ میں آنے والے گھروں کے 4افراد جاں بحق ہو گئے۔ آگ بجھانے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔