جے یو آئی کا ملک بھر میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ


جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے ملک بھر میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

ترجمان جے یو آئی کے مطابق جے یو آئی کے زیر اہتمام کراچی اورپشاور میں بڑے اجتماعات ہوں گے ،جن سے مولانا فضل الرحمان اورمرکزی و صوبائی قائدین خطاب کریں گے۔

انہوں نے بتایا کہ  19مئی کوکراچی میں مزار قائد پر تاریخی جلسہ ہوگا۔

جے یو آئی ف نے وزرا کے محکموں کا اعلان کر دیا


متعلقہ خبریں