پاکستان میں 100 ملین شہریوں نے کورونا کی مکمل ویکسینیشن کروالی۔
سربراہ این سی او سی اسد عمر کا کہنا ہےقومی ویکسینیشن مہم میں اہم سنگ میل عبورکر لیا گیا ہے۔100ملین پاکستانی اب مکمل طورپر ویکسین لگوا چکے ہیں۔
Major milestone reached in national vaccination drive. 100 million Pakistani’s are now fully vaccinated. More than 127 million have recieved atleast one dose. We are very close to achieving vaccination of all eligible citizens
— Asad Umar (@Asad_Umar) March 6, 2022
انہوں نے اعدادوشمار جاری رتے ہوئےکہا ہے کہ 127ملین سے زائد لوگوں نے کم از کم ایک خوراک حاصل کی ہے۔ہم تمام اہل شہریوں کی ویکسی نیشن کے بہت قریب ہیں۔