مغربی پابندیاں روس کیخلاف اعلان جنگ کے مترادف ہیں، پیوٹن

ولادی میر پیوٹن

روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا کہ مغربی پابندیاں روس کےخلاف اعلان جنگ کےمترادف ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مشرقی یورپ میں روسی زبان بولنےوالوں کومحفوظ بنانے کی ضرورت تھی۔ یوکرین میں سب کچھ منصوبےکےعین مطابق چل رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: یوکرین کا مذاکرات سے انکار، روس کا بھرپور آپریشن شروع کرنے کا اعلان

انہوں نے کہا کہ یوکرین کو فوج ،نازیوں سے پاک اورغیرجانبدار بنانا چاہتے ہیں۔

نیٹو کا روس یوکرین تنازع میں مداخلت سےانکار

یاد رہے کہ یوکرین پر حملے کے بعد امریکہ سمیت یورپی ممالک نے روس پر پابندیاں عائد کر دی تھیں۔


متعلقہ خبریں