سوشل میڈیا پر لوگوں کی عزت اچھالنا جرم قرار

سوشل میڈیا

سوشل میڈیا پر لوگوں کی عزت اچھالنے قابل تعزیر جرم قرار دے دیا گیا۔

وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ کو 2 اہم قانون منظوری کے لیے بھیجے گئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ پہلے قانون کے تحت پارلیمنٹیرینز کو الیکشن مہم میں حصہ لینے کی اجازت دی گئی ہے جب کہ دوسرے قانون کے تحت سوشل میڈیا پر لوگوں کی عزت اچھالنے کو قابل تعزیرجرم قرار دیا گیا ہے۔

فواد چودھری نے بتایا کہ عدالتوں کو پابند کیا گیا ہے کہ فیصلہ 6 ماہ میں کیا جائے۔


متعلقہ خبریں