دعا منگی کیس: ملزم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

دعا منگی کیس: لڑکی نے ملزمان کو پہچان لیا

فائل فوٹو


 دعا  منگی  کیس میں ملزم کے ناقابل ضمانت وارنٹ  گرفتاری جاری کردیے گئے۔

دعامنگی کیس کے مرکزی ملز م کے فرارہونے سے متعلق کیس کی سماعت  ہوئی۔جیل سپریٹنڈنٹ نے ملزم کے فرار ہونے سے متعلق اطلاع کی رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔

ملزم کے اقدام قتل، پولیس مقابلے کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ رپورٹ میں کے مطابق ملزم 27جنوری کو سٹی کورٹ پولیس کی کسٹڈی سے فرار ہوا ۔ رپورٹ  کے مطابق ملزم کے فرار کے بعد مقدمات جیل ٹرائل کردیئے گئے

اے ٹی سی کراچی نے  ملزم کو گرفتار کرکے 21فروری تک عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

 


متعلقہ خبریں