گیس کی قلت: توانائی کے متبادل ذرائع کی طرف جانا پڑیگا، حماد اظہر

نئی ریفائنری پالیسی کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، حماد اظہر

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے ماضی میں سیاسی بنیادوں پر گیس کنکشن دیے گئے۔ انہوں ن کہا کہ ہمارے قدرتی ذخائر9 فیصد سالانہ کم ہو رہے ہیں۔

عالمی سطح پر ایل این جی کا شارٹ فال ہے، برطانیہ کو یقین دہانی نہیں مل رہی، حماد اظہر

ہم نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیرحماد اظہرنے کہا کہ گیس کی طلب بڑھتی جارہی ہے جب کہ قدرتی ذخائر 9 فیصد سالانہ کم ہو رہے ہیں۔

حماد اظہر نے کہا کہ طلب اور رسد میں توازن کے لیےگیس ۔ انہوں نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ گیس کا بے دریغ استعمال نہ روکا تو مستقبل میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ ملک میں دنیا کاسب سے بڑا ڈومیسٹک گیس پائپ لائن نیٹ ورک ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سردیوں میں گیس کا گھریلو استعمال پانچ گنا بڑھ جاتا ہے۔

عدالت نے گیس فراہمی بند کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا

ہم نیوز کے مطابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے واضح کیا کہ سردیوں میں گیس کی قلت کا ایل این جی کی درآمد سے کوئی تعلق نہیں ہوتا ہے۔


متعلقہ خبریں