سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی بہن بختاور بھٹو زرداری نے انسٹاگرام پر اپنے بیٹے کے پہلی تصویر شئیر کی دی۔
View this post on Instagram
بختاور نے اپنے بیٹے کا نام مرحوم ماموں کی نسبت سے ‘میر ‘جب کہ دادا کی نسبت سے ‘حاکم’ رکھا تھا، جس کا اعلان وہ پہلے ہی انسٹاگرام کے زریعے ہی کر چکی ہیں۔
View this post on Instagram
واضح رہے کہ بختاور بھٹو زرداری اور ان کے شوہر محمود چوہدری کے گھر ننھے مہمان کی آمد رواں ماہ کی 10 تاریخ کو ہوئی۔