مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سونا 2 لاکھ

ملک میں گزشتہ کئی دنوں سے سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد بڑی کمی آئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 7 ہزار800روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 24 ہزار200 روپے ہو گئی۔

جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 6 ہزار687 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 6 ہزار481 روپے ہو گئی۔


متعلقہ خبریں