یہ ہوتا ہے ٹکرانا، شعیب اختر

شعیب اختر کی ادھوری خواہش

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کہا ہے کہ یہ ہوتا ہے ٹکرانا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کرکٹ ٹیم کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ “یہ ہوتا ہے ٹکرانا، شاباش بوائے، دباؤ جاری رکھیں”

یہ بھی پڑھیں: پاک بھارت میچز کی ڈبل سنچری

سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے پاک بھارت میچ کے دوران گراؤنڈ میں وقفے میں پاکستانی کھلاڑی کی نماز پڑھتے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ایک اور ٹوئٹ میں لکھا کہ اللہ اس سر کو کسی اور کے آگے جھکنے نہیں دیتا جو اس کے سامنے جھکتا ہے۔


متعلقہ خبریں