ریو اولمپکس 2016 میں رشوت ستانی کا انکشاف


ریو اولمپکس 2016 کے باکسنگ مقابلوں میں رشوت ستانی کا انکشاف ہوا ہے.

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ  باکسنگ مقابلوں کے کوالیفائنگ راونڈ میں ججز کو رشوت دی گئی۔

اسپورٹس انوسٹیگیٹر رچرڈ میکلارن کے مطابق میچ فکسر مخصوص اشاروں سے میچوں کے نتائج پر اثرانداز ہوتے رہے۔

تحقیق کے مطابق کوالیفائنگ راونڈ کے دوران میچ فکسنگ کے لیے رشوت اور دھمکیوں کا استعمال کیا گیا۔


متعلقہ خبریں