عائزہ خان کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

عائزہ خان کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد: پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اور خوبرو اداکارہ عائزہ خان کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

اداکارہ عائزہ خان نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئرکیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے اور صرف 23 گھنٹوں میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد کی جانب سے تصاویر کو پسند کیا گیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

عائزہ خان کا برائیڈل لک مداحوں کو بھا گیا جبکہ اداکارہ کی تصاویر پر تعریفی کامنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے ہلکے گلابی رنگ کا شرارہ زیب تن کیا ہوا ہے اور اس کے ساتھ میچنگ کی جیولری عائزہ خان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

واضح رہے کہ عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔


متعلقہ خبریں