ائیرپورٹ پر اسمارٹ فون استعمال کرنے والے ہو جائیں ہوشیار

jobs

نوکریوں کی تلاش میں کتنے لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے؟اعدادو شمار سامنے آگئے


پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اسمارٹ فون استعمال کرنے والے ہوشیار ہو جائیں۔ 

سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملازمین کے لیے نیا حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے مطابق  پشاور ائیرپورٹ کے احاطہ میں سمارٹ فونز کی استعمال ممنوع قرار دیا گیا ہے۔

ائیرپورٹ مینجر کے مطابق ایپرن اور لاونج میں اسمارٹ فون کا استعمال سختی سے ممنوع ہے۔

اسلام آباد ائیرپورٹ کےنظام نکاسی آب کی خامیاں بے نقاب

ممنوع ایریاز میں اسمارٹ فون کا استعمال ائیرپورٹ مینجر کی اجازت سے مشروط ہو گا۔

ممنوع علاقہ میں موبائل فون کے استعمال پر موبائل ضبط کرنے کے ساتھ کاروائی بھی کی جائے گی۔ نوٹیفیکشن فوری طور پر نافذ العمل ہو گا ۔


متعلقہ خبریں