کراچی: فلم اسٹار احمد علی بٹ نے سپر اسٹار اور اپنے دوست ہمایوں سعید کو دلچسپ انداز میں مبارک باد دی ہے۔
ہمایوں سعید کو بھارت سے شادی کی پیشکش کس نے کی ؟
ہم نیوز کے مطابق احمد علی بٹ نے ہمایوں سعید کو پنجاب نہیں جا ؤنگی کے فواد کھگا کے نام سے مخاطب کیا ہے۔
ڈرامہ انڈسٹری کے مایہ ناز نام احمد علی بٹ کی دعائیں ہم نیوز کے ساتھ
احمد علی بٹ نے لکھا ہے کہ سالگرہ مبارک پیارے ہمایوں۔ دونوں اسٹارز جوانی سیریز اور پنجاب نہیں جاؤنگی میں ایک ساتھ کام بھی کرچکے ہیں۔