متحدہ عرب امارات: ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا اعلان

متحدہ عرب امارات: ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا اعلان

دبئی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اپنی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرنے کا اعلان کردیا ہے جو ان کے اکنامکس سروسز کے لیے کافی مثبت ثابت ہوگا۔

برطانیہ کا ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے پر غور

عربین بزنس (Arabian Business) کے مطابق امارات کے مقامی بینک کی جانب سے اس تین سالہ منصوبے کا آغاز 2023 سے کیا جائے گا۔ متعارف کرائی جانے والی کرنسی کا نام گوو کوائن ہوگا۔

سعودی عرب و امارات: مشترکہ ڈیجیٹل کرنسی، جائزہ رپورٹ خوش آئند قرار

اس ضمن میں کہا گیا ہے کہ اس حمکت عملی کو اپنانے کی وجہ سے متحدہ عرب امارات کے فنانشل سروسز سیکٹر کی ڈیجیٹل تبدیلی سمیت جدید ٹیکنالوجی جس میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور وسیع پیمانے کے ڈیٹا کو بھی مدد حاصل ہوگی۔


متعلقہ خبریں