سعودی عرب: رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا


ریاض:سعودی عرب میں رمضان المبارک کے چاند نظر آنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

فواد چوہدری اور رویت ہلال کمیٹی میں تنازعہ ختم ہونا چاہیے، اسلامی نظریاتی کونسل

عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق اعلان سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے کیا گیا ہے کہ مملکت میں منگل کو پہلا روزہ ہوگا۔

ملک میں رمضان المبارک اور عید کا چاند ایک ہو گا، مولانا طاہر اشرفی

گزشتہ روز بھی سپریم کورٹ نے شہریوں سے چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی لیکن مملکت میں کہیں بھی چاند نظر نہیں آیا تھا۔


متعلقہ خبریں