پی ٹی آئی گلگت بلتستان کے صدر جعفر شاہ کا انتقال ہو گیا

پی ٹی آئی گلگت بلتستان کے صدر جعفر شاہ کا انتقال ہو گیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے صدر سید جعفر شاہ کا انتقال ہو گیا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما مظہر عباس راں انتقال کر گئے

ہم نیوز کے مطابق سید جعفر شاہ گزشتہ کافی دنوں سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں زیر علاج تھے۔

وزیراعظم عمران خان نے صدر پی ٹی آئی گلگت بلتستان سید جعفر شاہ کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی ہے۔

نعیم الحق کے انتقال پر پی ٹی آئی کا سوگ کا اعلان

ہم نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے غمزدہ خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم پارٹی کا اثاثہ تھے۔


متعلقہ خبریں