سونے کی قیمت میں بڑی کمی February 3, 2020 غیاث الدین کراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں 450 روپے کمی کردی گئی۔ ہم نیوز کے مطابق 450 روپے کمی کے بعد آج سونا فی تولہ 91 ہزار 50 روپے میں فروخت ہوا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 385 روپے کمی کے بعد 78 ہزار 50 روپے ہوگئی ہے۔ ٹیگز :Gold price in pakistanسونے کی قیمت متعلقہ خبریں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ’’ایڈوانس پاکستان مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ ‘‘ کا نام تبدیل کردیا گیا جولائی 2024 : آئرن اینڈ سٹیل کی قومی درآمدات میں اضافہ ریکارڈ